اشاعتیں

بچوں کے دانتوں کے بارے میں ضروری باتیں

تصویر
بچوں ، کیا آپ سب چاہتے ہیں  کہ آپ  سب کے  دانت موتیوں کی طرح ہمیشہ چمکتے رہیں اور آپ کی سانسیں ہمیشہ ہمہکتی رہیں ، اس کے لئے آپ کو کچھ ضروری باتوں کا لازمی طور پر خیال رکھنا ہوگا - دن میں دو بار - ایک بار صبح اٹھتے ہی اور دوسری باررات میں سونے سے پہلے دانتوں کو برش اور پیسٹ سے صاف کرنا نہایت ضروری ہے  کچھ بھی کھانے کے بعد اسی وقت پانی سی فورن کلّا کرنا چاہئے تاکہ دانتوں میں چپکا ہوا بچا کھچا کھانا اسی وقت صاف ہو جائے  دن میں بار بار میٹھا کھانے سے بھی دانتوں میں سڑن کا اندیشہ بنا رہتا ہے  بچوں ، ایک بات اور آپ  کو گانٹھ باندھ لینی ہے کہ آپ کبھی بھی پان مسلے اور گتکھے کو نہ کھاییں - اس سے آپ کی صحت خراب ہو جاتی ہے اور کینسر جیسا مرض بھی آپکو اپنی گرفت میں لے سکتا ہے   اس بات کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے کہ آپ سب کو روزانہ اپنی زبان  کو بھی جیبھی  سے صاف کرنا ہے . اگر آپ یہ کام کرینگے تو آپ کی  سانسوں میں کبھی بدبو نہیں آےگی  اچھا بچوں ، آپ نے اپنے آس  پاس کے لوگوں کو بھی تمباکو سے بچانا ہے -  آپ نے دیکھا ہوگا کہ اگر کسی کو دانت میں

گٹکھے پان مسلے کا شوق رکھنے والے زرا خیال کریں

تصویر
مجھے یاد ہے کہ ٣٥ برس پہلے میں نے پہلی بار ایک مضمون پڑھا کہ  سپاری کی وجہ سے ایک مرض دیکھنے میں آ رہا ہے  --  جسے " اورل سبمیو کس فائبروسس " کہتے ہیں اور اس میں منھ کھلنا رفتہ رفتہ کم ہوتا جاتا ہے . مجھے اس مضمون کو پڑھ کر عجیب لگا کہ اب کون سی مصیبت آ گیئ خیر، دوستوں، وقت کا چکا چلتا رہا ، پہلے تو اکّا دکّا لوگ ہی کبھی کیئ مہینے بعد دکھ جاتے تھے ، پھر ١٥-٢٠ برس پہلے اس  مرض سے پریشان لوگوں کامسلسل آنا شروع ہوا  اس تکلیف کے بارے میں آج کچھ  باتیں کرتے ہیں . اگر گٹکھا پان مسالا خانے والے کو یہ لگنے لگے کہ اب اس سے پانی کے بتاشے نہیں کھاے جا رہے ہیں کیونکہ منھ ہیں اتنا نہیں کھل پاتا ، سمجھ لیجئے کہ یہ خطرہ کی پہلی گھنٹی ہے منہ کم کھلنا اس مرض کی علامت ہے  کچھ دن پہلے میرے پاس ایک ٢٠ سال کا جوان آیا . اس کے منہ میں بھی اس مرض کی علامات دکھیں  ، اسے بلکل بی پتہ نہ تھا، وہ تو کسی دانت کی تکلیف کے علاج کے لئے آیا تھا . لیکن جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ کچھ مہینوں سے اس کا منہ کھلنا بہت کم ہو گیا ہے ، وہ چار پانچ سال سے روزانہ گٹکھے  پان مسلے کے آٹھ